امریکہ و کینیڈا

امریکی نیو میکسیکو کے پارک میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 14 زخمی

مریکی ریاست نیو میکسیکو کے ایک پارک میں جمعہ کی شب فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہو گئے۔

ہیوسٹن: امریکی ریاست نیو میکسیکو کے ایک پارک میں جمعہ کی شب فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 14 دیگر زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں
1974 کے قتل کیس میں 80 سالہ ملزم کوسزائے عمر قید
ایشین گیمز: دوسرے دن ہندوستان کو مزید 6 میڈلس
سارہ علی خان نے ’ اے وطن میرے وطن‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی
ڈنکی کی شوٹنگ کیلئے شاہ رخ خان کشمیر پہنچے

مقامی حکام نے تصدیق کی کہ متاثرین میں دو 19 سالہ مرد اور ایک 16 سالہ لڑکا شامل ہے۔ زخمیوں کی عمریں 16 سے 36 سال کے درمیان ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

تفتیش جاری ہے، ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔