تلنگانہ

ملاوٹ شدہ دودھ تیار کرنے والے 3 افراد گرفتار

اس ملاوٹ کی اطلاع کے ساتھ ہی پولیس چوکس ہوگئی جس نے ملاوٹ شدہ دودھ کی تیاری کے مرکز پر چھاپہ مارا اور تین ملزمین کو گرفتار کرلیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے یادادری ضلع کے تما پور گاوں ملاوٹی دودھ کی تیاری کرنے والے تین افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ان ملزمین کی شناخت بھاسکر، نرسیا اور راجو کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
بھینسہ میں آن لائن سٹہ گینگ کا پردہ فاش،اہم رکن گرفتار ،دیڑھ کروڑ کا سونا، نقدی و دستاویزات برآمد
لٹیرا گرفتار‘9.5 لاکھ روپئے برآمد جوبلی ہلزپولیس کی کاروائی
کوٹا میں ایک اور کوچنگ طالبہ کی خودکشی
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
ماونواز لیڈر کشن جی کی اہلیہ سجاتکا زیرحراست!

اس ملاوٹ کی اطلاع کے ساتھ ہی پولیس چوکس ہوگئی جس نے ملاوٹ شدہ دودھ کی تیاری کے مرکز پر چھاپہ مارا اور تین ملزمین کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ان کے قبضے سے 120 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ، دودھ کا پاؤڈر، مکسنگ راڈ اوردیگر اشیا کو ضبط کرلیا۔پولیس نے ملاوٹی دودھ کی تیاری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ بھی دیا۔