ایشیاء

بنگلہ دیش میں سیلاب سے 31 افراد ہلاک

ہندوستانی میڈیا نے پہلے اطلاع دی تھی کہ بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل ہندوستانی ریاست تریپورہ میں سیلاب سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور تقریباً 17 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی ہے اور 58 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ یہ معلومات بنگلہ دیشی نیوز پورٹل ڈیلی آبزرور نے دی ہے۔ چہارشنبہ کو لی آبزرور نے اپنی رپورت میں کہا کہ آفت سے متاثرہ علاقوں کے لیے تقریباً 380000 ڈالر پہلے ہی مختص کیے جا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں
بنگلہ دیشی پولیس جوابی کارروائی کے خوف سے فیلڈ ڈیوٹی کرنے کو تیار نہیں
کسان اپنے کھیتوں میں سونے پر مجبور
ہندوستان فرار ہونے سے قبل حسینہ واجد نے استعفیٰ دیا یا نہیں؟ بیٹے کا نیا دعویٰ
بنگلہ دیش، طلبہ تحریک نے چیف جسٹس سمیت ججوں کو بھی استعفے دینے کا الٹی میٹم دے دیا
بنگلہ دیش میں ریزرویشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں 147 افراد ہلاک

ہندوستانی میڈیا نے پہلے اطلاع دی تھی کہ بنگلہ دیش کی سرحد سے متصل ہندوستانی ریاست تریپورہ میں سیلاب سے کم از کم 20 افراد ہلاک اور تقریباً 17 لاکھ افراد متاثر ہوئے۔

مانسون کے آغاز میں جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں مسلسل مانسون کی بارشیں ہوئیں، جس سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ہوئی، جس کے نتیجے میں متعدد اموات ہوئیں اور املاک و زرعی زمین کو نقصان پہنچا۔

a3w
a3w