شہر حیدر آباد کا 39 واں سالانہ کل ہند مرکزی جلوس واپسی اہل حرم
اس مجلس میں مدعو مرثیہ خواں حضرات کے بعد منبر پر جناب میر ہادی علی صدر نوحہ خواں انجمن گلشن حسینیہ نوحہ پیش کرینگے حجۃ الاسلام مولانا مرزا امام علی بیگ (عمار حیدر آبادی) صاحب قبلہ خطاب کریں گے۔
حیدرآباد: مولانا سید دلدار حسین عابدی کل ہند مرکزی جلوس واپسی اہل حرم و صدر دلدار ایجوکیشن سوسائٹی نے صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس سال شہر حیدرآباد کا 39 واں سالانہ کل ہند مرکزی جلوس واپسی اہل حرم کا 26 صفر المظفر مطابق یکم ستمبر بروز یکشنبہ بوقت 10 بجے صبح چھلہ مولا علی املی بن یا قوت پورہ سے آغاز ہوگا-
اس مجلس میں مدعو مرثیہ خواں حضرات کے بعد منبر پر جناب میر ہادی علی صدر نوحہ خواں انجمن گلشن حسینیہ نوحہ پیش کرینگے حجۃ الاسلام مولانا مرزا امام علی بیگ (عمار حیدر آبادی) صاحب قبلہ خطاب کریں گے۔
سہرہ مبارک انجمن گلشن حسینیہ کے ہمراہ برآمد ہوگا اور بمکان علی آقا کر بلائی حسینی کو بھی پہنچ کر مجلس عزا کا انعقاد عمل میں آئے گا جس میں آفتاب عزا مولانا سید حیدر زیدی صاحب قبلہ بیان فرمائیں گے۔
بعد ازاں انجمن گلشن جعفریہ (ممبئی مہارشٹرا) – انجمن غلام عباس اکولہ مہاراشٹرا ۔ گروہ میران شاہ مچھلی پٹنم ، انجمن فیض الاسلام بنگلور کرنا انجمن فیض الاسلام بنگلور کرنا تک گروہ حضرت حجت مچھلی پٹنم – انجمن ما تمداران حسینی درا کشاورم – انجمن حسینی علی نقی پالم – انجمن مرتضی و رنگل – انجمن ما تمداران امام مظلوم بیگن پلی ۔ انجمن جعفر یہ قدیم ( دوسی پورہ بنارس ) – گروہ جعفری (رجسٹرڈ () – گروہ جعفری (آغا عباسی ) – انجمن پروانہ شبیر – گروہ کاظمی – گروہ ابوالفضل ۔ گروہ شیدائے ابوالفضل ۔ گروہ کا ظمی ( پٹھان صاحب) – گروہ کاظمی – گروہ شیدائے حسین – گروہ شیدائے شبیر – گروہ اصغر بے شیر – انجمن پروانہ شبیر انجمن حیدریہ الہند ( صادق بھائی ) – انجمن ماتم داران شاہ کر بلا ۔ انجمن علمدار حسینی ۔ انجمن عون و محمد – انجمن حسینی امام باڑہ – انجمن پروانہ حسنین – انجمن العباس ( قائم صاحب ) – انجمن اصغری – انجمن شیدائے علی اصغر – انجمن پرچم عباس (دہلی ) – انجمن شہیدان کربلا – گروہ محبان حسین – انجمن گلشن حسینیہ – انجمن دست شہدا – انجمن شیدائے کربلا۔ انجمن فدائے حسین انجمن کاروانِ عزا۔ انجمن وفاداران غازی عباس ۔ انجمن سقائے حرم – گروہ امام رضا – انجمن گلشن زہرا ۔ انجمن صدائے زہر ۔ گروہ محبانِ زہرا۔ انجمن فدائے علی اصغر ۔ انجمن علی اصغر بچوں کی ) ۔ ہمراہ مرکزی مجلس امان نگر (بی) تالاب کٹر حیدر آباد عاشور خانہ حضرت قائم پہنچے گا۔
حجتہ الاسلام مولانا ڈاکٹر سید شار حسین حیدر آقا صاحب قبلہ کا بیان ہوگا استقبالیہ مقام مجلس سے خطیب عترت مولانا سید دلدار حسین عابدی بیان کرتے سالہا سال کی طرح اس سال بھی ہزاروں کی تعداد میں شرکت کا معروضہ کیا جاتا ہے۔
مولانا دلدار حسین عابدی بانی جلوس، میر ہادی علی، صدر آل انڈیا شیعہ کمیٹی، شمشیر حسین نے جلوس کے تعلق سے تفصیلات بیان کیں۔ اس موقع پر تاج الدین حسین، فیاض علی، احسن علی عابدی بھی موجود تھے۔