تلنگانہ

نظام آباد میں 4لاکھ 80ہزارروپئے کی رقم ضبط

لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد سے ریاست کے تمام اضلاع میں چوکسی اختیار کی گئی ہے اور کئی مقامات پر بیریکیڈس لگاتے ہوئے گاڑیوں کی تلاشی میں شدت پیداکردی گئی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں 4لاکھ 80ہزارروپئے کی رقم ضبط کی گئی۔ون ٹاون پولیس اسٹیشن کے حدود میں یہ رقم وجئے نامی شخص کے پاس سے ضبط کی گئی جو کل شام کمارگلی علاقہ میں مشتبہ اندازمیں گھوم رہا تھا۔

متعلقہ خبریں
لوک سبھا الیکشن: ضابطہ اخلاق بہت جلد نافذ ہوگا: مرکزی وزیر کشن ریڈی
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
ایگزٹ پول رپورٹس کی فکر نہیں۔ بہتر نتائج کی امید : کے سی آر
نظام آباد میں وزیر صحت دامودرراج نرسمہا نے پی ایچ سی، ایم سی ایچ، کریٹیکل کیئر یونٹس کا افتتاح کیا
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

لوک سبھاانتخابات کے پیش نظر ضابطہ اخلاق کے نفاذ کے بعد سے ریاست کے تمام اضلاع میں چوکسی اختیار کی گئی ہے اور کئی مقامات پر بیریکیڈس لگاتے ہوئے گاڑیوں کی تلاشی میں شدت پیداکردی گئی ہے۔