ایشیاء

جنوب مغربی چین میں مٹی کے تودے گرنے سے 47 افراد دب گئے

جنوب مغربی چین کے صوبہ یونان میں پیر کی صبح مٹی کے تودے گرنے سے مجموعی طور سے 47 افراد دب گئے۔

کنمنگ: جنوب مغربی چین کے صوبہ یونان میں پیر کی صبح مٹی کے تودے گرنے سے مجموعی طور سے 47 افراد دب گئے۔

ژاؤتونگ شہر کے لیانگشوئی گاؤں میں پیر کی صبح 5:51 بجے تباہی کے بعد لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے 200 سے زائد امدادی ٹیمیں، 33 فائر گاڑیوں اور 10 لوڈنگ مشینوں کے ساتھ تعینات کی گئی ہیں۔

a3w
a3w