جرائم و حادثات

آندھراپردیش میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افرادہلاک

آندھراپردیش میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افرادہلاک اوردیگر چار شدید زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 5افرادہلاک اوردیگر چار شدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
مولانا صابر پاشاہ قادری: حضرت حمزہؓ کے کردار سے نئی نسل کو روشناس کرائیں
جنت البقیع کی تعمیر نو کیلئے عالمی سطح پر احتجاج، حیدرآباد کے اندرا پارک پر دھرنا کا اعلان
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات میں شب قدر کی محفل، مولانا صابر پاشاہ قادری کے خطاب نے دل جیت لیے

تفصیلات کے مطابق ضلع وشاکھاپٹنم کے نندی ولساگاوں میں مہاشیوراتری کے سلسلہ میں جاترا کے لئے جانے کے دوران بائیک دوسری بائیک سے ٹکراگئی جس کے نتیجہ میں تین افرادموقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ دیگر تین کی اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔

مہلوکین کی شناخت 17سالہ ہری،13سالہ املاکانت،28سالہ سمہادری، 32سالہ تری ناتھ اور چارسالہ بھارگو کے طورپر کی گئی ہے۔