جرائم و حادثات

500 روپئے نے شوہر اور بیوی کی جانب، حیران کن واقعہ

رام بابو پرائیویٹ بس ڈرائیور کے طور پر کام کر رہاتھا۔اس جوڑے میں 500روپئے کے مسئلہ پر ہوئے جھگڑے کے بعد رام بابو نے پھانسی لے لی کیونکہ اس کی بیوی نے یہ رقم دینے سے انکار کردیا۔

حیدرآباد: شوہر اور بیوی میں 500روپئے کے لئے ہوئے جھگڑے کے بعددونوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ آندھراپردیش کے این ٹی آر ضلع کے گڈی واڑہ میں پیش آیا۔ رام بابو اور کنکادُرگانامی شوہر اور بیوی میں اکثرجھگڑے ہواکرتے تھے کیونکہ رام بابو شراب کا عادی تھا جس کے نتیجہ میں اس جوڑے کو کافی نقصان اٹھاناپڑاتھا۔

متعلقہ خبریں
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک
حالت نشہ میں ڈرائیونگ، شوہر اور بیوی زخمی
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی

 رام بابو پرائیویٹ بس ڈرائیور کے طور پر کام کر رہاتھا۔اس جوڑے میں 500روپئے کے مسئلہ پر ہوئے جھگڑے کے بعد رام بابو نے پھانسی لے لی کیونکہ اس کی بیوی نے یہ رقم دینے سے انکار کردیا۔

 اس کو مقامی افراد نے اسپتال منتقل کیا۔ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد اس کومردہ قراردیا۔شوہر کی موت کی اطلاع پر بیوی کنکادُرگا نے بھی پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔