دہلی

تلنگانہ میں 850 کروڑ مالیتی روڈ پروجیکٹس منظور:گڈکری

مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ و ہائی ویز نتن گڑکری نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ تلنگانہ میں 850 کروڑ مالیتی روڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو منظوری دی گئی ہے۔

نئی دہلی: مرکزی وزیر روڈ ٹرانسپورٹ و ہائی ویز نتن گڑکری نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ تلنگانہ میں 850 کروڑ مالیتی روڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو منظوری دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
ہوائی جہازوں کی چھٹی ہوگی، بسوں میں چائے، کافی اور ناشتہ ملے گا: گڈکری
بلدی انتخابات: بی جے پی اور بی آر ایس کے درمیان بات چیت کی اطلاعات۔ بنڈی سنجے كی وضاحت
شعبہ معدنیات میں مزید اصلاحات، پالیسی ساز فیصلے متوقع : کشن ریڈی
انڈیا بلاک کا شیرازہ بکھرنے کے قریب: کشن ریڈی
قومی شاہراہوں پر عنقریب نیا ٹول سسٹم:نتن گڈکری

سنٹرل روڈ اینڈ اے ایم پی، انفراسٹرکچر فنڈ(سی آر آئی ایف) اسکیم کے تحت رقم مختص کی گئی ہے۔

یہ رقم 31 اسٹیٹ روڈ پروجیکٹس کے تحت سڑکوں کی توسیع اور انہیں مستحکم بنایا جائے، انہوں نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد علاقائی معیشت کو فروغ دینا ہے۔

علاوہ ازیں تورازم ڈیولپمنٹ اور حمل ونقل کے انفرااسٹرکچر کو بہتر بناتے ہوئے روزگار کے مواقع بھی تخلیق کئے جائیں گے۔