جرائم و حادثات

تیز رفتار کار نے آٹو سے ٹکرانے کے بعد راہگیر کو کچلا

رائے پور: چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کے ٹکراپارہ علاقے میں ایک تیز رفتار کار نے آٹو کو ٹکر مارنے کے بعد ایک پیدل چلنے والے کو کچل کر دیا۔

رائے پور: چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کے ٹکراپارہ علاقے میں ایک تیز رفتار کار نے آٹو کو ٹکر مارنے کے بعد ایک پیدل چلنے والے کو کچل کر دیا۔

متعلقہ خبریں
چلتی اسکول بس کے اسٹیرنگ کا راڈ نکل گیا، طلبہ خوفزدہ
ہٹ اینڈ رن کیس، 5 گرفتار
شمس آباد ہائی وے پر سڑک حادثہ،ماں بیٹا ہلاک
آندھرا پردیش کی میڈیکل طالبہ شیخ ظہیرہ ناز جاں بحق
پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکہ سے 11 مزدوروں کی موت، پانچ زخمی

اس حادثے میں پیدل چلنے والے کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

پولیس سے ملنے والی اطلاع کے مطابق تیز رفتار منی کوپر کار نے ٹکراپاڑہ تھانہ علاقہ کے رنگ روڈ پر واقع بھٹاگاؤں فلٹر پلانٹ کے قریب ایک آٹو کو ٹکر ماری اور پھر سڑک کنارے کھڑے ایک راہگیر کو کچلتے ہوئے فلٹر پلانٹ کی دیوار سے ٹکرا گئی۔

راہگیر کی لاش کے دو ٹکڑے میں کٹ گئی اورموقع پر ہی اس کی موت ہو گئی۔

پولیس نے فرار کار ڈرائیور کو حراست میں لے کر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متوفی راہگیر کے بارے میں ابھی کوئی معلومات حاصل نہیں ہو سکی ہے۔پولیس کے مطابق کار ڈرائیور نشے میں تھا۔

a3w
ذریعہ
یو این آئی
a3w