حیدرآباد

حیدرآباد: چلتی کارشعلہ پوش

شہرحیدرآباد کے شمس آباد میں چلتی کار میں آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے شمس آباد میں چلتی کار میں آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
شمس آباد میں اڈانی ڈیفنس ایرو اسپیس سنٹر کا افتتاح
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
اکیڈیمکلی گلوبل نے حیدرآباد میں پہلا تجرباتی مرکز قائم کیا
حیدرآباد: نوجوان نسل ملک کی سب سے بڑی طاقت ہے: مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری

کارمیں سوارافرادراجیوگاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ جارہے تھے کہ اس کے انجن میں اچانک آگ لگ گئی تاہم کارمیں سوارافراد نے فوری چوکسی کامظاہرہ کیااورکارسے نیچے اترگئے جس کے نتیجہ میں ان کی جان بچ گئی۔

اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کرآگ پرقابو پایا۔