تلنگانہ

خاندانی جھگڑوں پر ایک شخص نے اپنے ہی مکان کو آگ لگادی

اس نے برہمی کے عالم میں اپنے مکان کو اُس وقت آگ لگادی جب گھر میں کوئی بھی نہیں تھے۔ آگ گھر میں پھیل گئی اور اچانک گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔

حیدرآباد: خاندانی جھگڑوں پر ایک شخص نے اپنے مکان کو آگ لگادی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے بھوجیہ تانڈہ میں، دیوا نامی ایک شخص نے دو دن تک رقم کیلئے اپنے والدین سے جھگڑا کیا۔

متعلقہ خبریں
ایک مکان کے کرایہ میں دوسرا مکان
ہر عورت کو مالی نظم و ضبط کی پیروی کرنی چاہیے: ضلعی کلکٹر ڈاکٹر ستیہ سارادا

اس نے برہمی کے عالم میں اپنے مکان کو اُس وقت آگ لگادی جب گھر میں کوئی بھی نہیں تھے۔ آگ گھر میں پھیل گئی اور اچانک گیس سلنڈر پھٹنے سے گھر مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔