جرائم و حادثات

نیلور میں چلتے کنٹینر میں اچانک آگ لگ گئی

ڈرائیور نے پولیس اور فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایاتاہم تب تک کنٹینر جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع نیلور میں چلتے کنٹینر میں اچانک آگ لگ گئی۔یہ واقعہ ضلع کے اولواپالا قومی شاہراہ کے قریب آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔یہ کنٹینر چتور سے وجئے واڑہ کی سمت جارہا تھا۔

متعلقہ خبریں
الیکشن سے قبل گاڑیوں کی تلاشی مہم: 5.12 کروڑ ضبط، 6 افرادگرفتار
آندھرا اور بہار کو خصوصی موقف حاصل ہوگا؟ کانگریس کے سوالات (ویڈیو)
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
نتائج کے اعلان کے بعد 15 دنوں تک مرکزی فورس کی 25 کمپنیاں برقرار رکھنے کی ہدایت
آج سے 4دنوں تک بارش کا امکان

س واقعہ کے ساتھ ہی چوکس ڈرائیور نے فوری طورپر گاڑی کو روک دیااوراس سے اترگیا جس کے نتیجہ میں اس کی جان بچ گئی۔اس ڈرائیور نے پولیس اور فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو اس بات کی اطلاع دی جس کے بعد فائربریگیڈ کے اہلکاروں نے وہاں پہنچ کرآگ پر قابو پایاتاہم تب تک کنٹینر جل کرمکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔

a3w
a3w