حیدرآباد

گاڑیوں کے نمبرپلیٹس کے حروف کی تبدیلی، پہلے نمبرکیلئے تقریبا 9لاکھ 61ہزارروپئے اداکئے گئے

ریاست میں حال ہی میں کانگریس حکومت کی تشکیل کے بعد ریاستی حکومت نے ٹی ایس کے بجائے گاڑیوں کی نمبرپلیٹس کے دو حرف ٹی جی کرنے کافیصلہ کیا تھا اور اس سلسلہ میں مرکز سے خواہش کی تھی۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں گاڑیوں کی نمبرپلیٹس کے پہلے دو حرف ٹی ایس کے بجائے ٹی جی کرنے کے بعد جاری کردہ پہلا نمبرکیلئے تقریبا 9لاکھ 61ہزارروپئے اداکئے گئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

ریاست میں حال ہی میں کانگریس حکومت کی تشکیل کے بعد ریاستی حکومت نے ٹی ایس کے بجائے گاڑیوں کی نمبرپلیٹس کے دو حرف ٹی جی کرنے کافیصلہ کیا تھا اور اس سلسلہ میں مرکز سے خواہش کی تھی۔

مرکز نے اس کو منظوری دیتے ہوئے گزٹ اعلامیہ جاری کیاتھا جس کے بعد سے رجسٹریشن نمبرکے ابتدائی دو حروف ٹی ایس کی بجائے ٹی جی کردیئے گئے۔

a3w
a3w