تلنگانہ

اے سی بی عہدیداروں نے ہاسٹلس کا اچانک معائنہ کیا

انہوں نے ہاسٹلس کے ذمہ داروں سے تفصیلات حاصل کیں اور اشیائے خوردونوش کا بھی معائنہ کیا۔ساتھ ہی انہوں نے ہاسٹلس میں دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے بیشتر سرکاری ہاسٹلس کا محکمہ انسداد رشوت ستانی(اے سی بی)کے عہدیداروں پر مشتمل ٹیموں نے اچانک معائنہ کیا۔ذرائع کے مطابق منگل کی صبح اچانک ان ٹیموں نے یہ معائنہ کیا۔

انہوں نے ہاسٹلس کے ذمہ داروں سے تفصیلات حاصل کیں اور اشیائے خوردونوش کا بھی معائنہ کیا۔ساتھ ہی انہوں نے ہاسٹلس میں دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔

a3w
a3w