حیدرآباد

اکبرالدین اویسی مجلس کے فلورلیڈر مقرر

اسپیکراسمبلی گڈم پرساد کمار نے آج اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کوتیسرے تلنگانہ اسمبلی کیلئے مجلس فلورلیڈرقراردیا۔

حیدرآباد: اسپیکراسمبلی گڈم پرساد کمار نے آج اسمبلی میں اکبرالدین اویسی کوتیسرے تلنگانہ اسمبلی کیلئے مجلس فلورلیڈرقراردیا۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: ملک کے موجودہ حالات نازک : اکبر الدین اویسی
اردو جرنلسٹس فیڈریشن کا ایوارڈ فنکشن، علیم الدین کو فوٹو گرافی میں نمایاں خدمات پر اعزاز
اویسی کا دوٹوک بیان: پاکستان دہشت گردی کی آڑ میں انسانیت کا دشمن
کانگریس نے پی اے سی چیرمین کا عہدہ اپوزیشن کودیا
مسلمان اگر عزت کی زندگی چاہتے ہو تو پی ڈی ایم اتحاد کا ساتھ دیں: اویسی

جبکہ کے سامبا سیواراؤ سی پی آئی کے فلورلیڈر ہوں گے۔

واضح رہے کہ تلنگانہ اسمبلی کے تیسرے سیشن میں مجلس کے ارکان کی تعداد7 ہے جبکہ کے سامباسیواراؤ سی پی آئی کے واحد رکن ہیں۔