تلنگانہ

تلنگانہ کے انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ امیت شاہ کا 28دسمبر کو دورہ تلنگانہ

مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورہ تلنگانہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وہ اس ماہ کی 28تاریخ کو اس تلگو ریاست کا دورہ کریں گے۔

حیدرآباد: مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے دورہ تلنگانہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ وہ اس ماہ کی 28تاریخ کو اس تلگو ریاست کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
سیاسی محرکہ تشدد: بی جے پی قائد
گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء میں 17 ستمبر کی یاد میں ترنگا لہرا یا گیا
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت انعامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، نمایاں طلبہ و طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا
پاکستان مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے اور ہم اسے لے کر رہیں گے، یہ ہمارا عزم ہے : شاہ

بی جے پی کے ریاستی صدر ومرکزی وزیرکشن ریڈی نے کہا کہ ضلع رنگاریڈی کے ابراہیم پٹنم، کونگاراکلاں میں ریاست بھر کے بی جے پی ک منڈل صدورکا اجلاس ہوگا جس سے امیت شاہ خطاب کریں گے۔

جنوبی ہندکی اس ریاست میں حال ہی میں ہوئے انتخابات کے بعد امیت شاہ کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔