جرائم و حادثات

تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں آٹو الٹ گیا۔ دو مزدورہلاک

تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو مزدورہلاک ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو مزدورہلاک ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رحمۃ اللہ علیہ: ایک عبقری شخصیت
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں شاندار سائنس نمائش کا انعقاد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی

یہ حادثہ ضلع کے پوشٹی پلی کے قریب اُس وقت پیش آیا جب آٹوکے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیااور یہ آٹو الٹ گیا۔یہ مزدورچنتلاٹنا آربی آئی کالونی سے واپس ہورہے تھے۔

اس حادثہ میں مزید چارمزدورشدید زخمی ہوگئے۔اس حادثہ کے وقت آٹو میں 13مزدورسوارتھے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے ضابطہ کی کارروائی کی۔