حیدرآباد

سرکردہ فارما کمپنی کے ڈائرکٹرس کے مکانات پر ای ڈی کے دھاوے

پٹن چیرو، جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، مادھاپور، کوکٹ پلی سمیت 15 علاقوں میں تلاشی کی کارروائی انجام دی گئی۔قبل ازیں بھی ای ڈی نے حیدرآباد کی بعض کمپنیوں پر چھاپے مارے تھے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں آج ای ڈی نے سرکردہ فارما کمپنی کے ڈائرکٹرس کے مکانات اور دفاتر کی تلاشی لی۔ ہفتہ کی صبح اچانک یہ کارروائی کی گئی۔ذرائع کے مطابق مرکزی ایجنسی کے عہدیداروں کی 15ٹیموں نے ایک ساتھ یہ تلاشی لی۔

متعلقہ خبریں
سوڈان سے 121 ہندوستانیوں کو نکالنے فضائیہ کا جرأتمندانہ آپریشن

پٹن چیرو، جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، مادھاپور، کوکٹ پلی سمیت 15 علاقوں میں تلاشی کی کارروائی انجام دی گئی۔قبل ازیں بھی ای ڈی نے حیدرآباد کی بعض کمپنیوں پر چھاپے مارے تھے۔

a3w
a3w