جرائم و حادثات
حالت نشہ میں ایک نوجوان نے پولیس کانسٹبل پر حملہ کردیا
یہ واقعہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس نے اس نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

حیدرآباد:گانجہ کے نشہ میں ایک نوجوان نے کانسٹیبل پر حملہ کرتے ہوئے اس کو معمولی طورپرزخمی کردیا۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے وشاکھاپٹنم میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پولیس نے اس نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔