آندھراپردیش
ٹرینڈنگ

بھوگی کے موقع پر آندھرا کے وزیر کا خواتین کے ساتھ رقص، ویڈیووائرل

اس ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ وزیرموصوف بھوگی الاو کے قریب خواتین کے ساتھ رقص کررہے ہیں۔انہوں نے ریاست کے عوام کو بھوگی اور سنکرانتی کی مبارکباد بھی پیش کی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع پلناڈوکے ستن پلی میں منعقدہ بھوگی کی تقریب کے موقع پرریاستی وزیر امباٹی رام بابو نے رقص کیا جس کی ویڈیوسوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
جامعہ عثمانیہ کے 84 ویں کونووکیشن میں مولانا مفتی سید احمد غوری نقشبندی کو عربی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری عطا
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
سمہا چلم اپنا سوامی مندر میں دیوار گرنے کا واقعہ، سافٹ ویر انجینئر جواڑا سمیت 8 افراد ہلاک

اس ویڈیو میں دکھایاگیا ہے کہ وزیرموصوف بھوگی الاو کے قریب خواتین کے ساتھ رقص کررہے ہیں۔انہوں نے ریاست کے عوام کو بھوگی اور سنکرانتی کی مبارکباد بھی پیش کی۔