جرائم و حادثات

اینٹی نارکوٹکس کا مکان پر چھاپہ، ای سگریٹس ضبط

پولیس نے بتایا کہ ملزم ان سگریٹس کو فروخت کررہا تھاجس کی اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی۔پولیس نے کہاکہ ای سگریٹس پر پابندی ہے۔پولیس نے کہاکہ تقریبا 50دن سے ملزم ای سگریٹس فروخت کررہاتھا۔

حیدرآباد: اینٹی نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ اور کالاپتھر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تاڑبن خواجہ پہاڑی علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے ای سگریٹس کے 56باکس ضبط کئے اور 3افراد کوگرفتارکرلیا۔ایک اطلاع پر یہ کارروائی کل شب انجام دی گئی۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم ان سگریٹس کو فروخت کررہا تھاجس کی اطلاع پر یہ کارروائی کی گئی۔پولیس نے کہاکہ ای سگریٹس پر پابندی ہے۔پولیس نے کہاکہ تقریبا 50دن سے ملزم ای سگریٹس فروخت کررہاتھا۔

a3w
a3w