جرائم و حادثات

اے پی: کپڑوں کے شوروم میں آگ، تین کروڑروپئے مالیت کانقصان

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم، درسی علاقہ میں کپڑوں کے شوروم میں اچانک بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع پرکاشم، درسی علاقہ میں کپڑوں کے شوروم میں اچانک بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
انڈسٹری سے زہریلی گیس کا اخراج، 107ورکرس علیل

شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں یہ آگ بھڑک اٹھی۔آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نظرآرہاتھا۔

آگ کافی شدید تھی جس پرقابو پانے کے لئے فوری طورپر فائرانجنوں کو طلب کیاگیا تاہم فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو آگ پر قابو پانے میں کافی جدوجہد کا سامنا کرناپڑا۔

ابتدائی تخمینہ میں تقریبا تین کروڑروپئے کے نقصان کا پتہ چلا ہے۔

شوروم میں کپڑے ہونے کی وجہ سے آگ تیزی کے ساتھ پھیلتی چلتی گئی۔

اس واقعہ کے ساتھ ہی مقامی افراد اپنی جان بچانے کیلئے دوڑپڑے۔