جرائم و حادثات

اے پی: کارالٹ گئی۔4افرادشدید زخمی

آندھراپردیش کے امبیڈکرکوناسیماضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں چارافرادشدیدزخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے امبیڈکرکوناسیماضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں چارافرادشدیدزخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار گاڑی نے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین کو کچل دیا
انجینئرنگ کالج میڑچل میں طالبات کی خفیہ فلمبندی کیس میں دو گرفتار
اشرف المدارس ہائی اسکول یاقوت پورہ میں شاندار سائنس نمائش کا انعقاد
قبائلی و اقلیتی پسماندگی پر توجہ دینے حکومت کی ضرورت: پروفیسر گھنٹا چکراپانی

یہ حادثہ ضلع کے راجول میں اُس وقت پیش آیاجب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار نوتعمیر شدہ قومی شاہراہ کے کلورٹ سے ٹکراکر زیر تعمیربریج کے پلرپرگرپڑی۔

اس حادثہ میں کار میں سفر کرنے والے چار افراد شدید طورپر زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے فوری طورپر قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔