جرائم و حادثات

اے پی: دسویں جماعت کی طالبہ کی عصمت دری اور قتل

آندھراپردیش کے ضلع چتور میں دسویں جماعت کی طالبہ کی عصمت دری کے بعد اس کا قتل کردیاگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے ضلع چتور میں دسویں جماعت کی طالبہ کی عصمت دری کے بعد اس کا قتل کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا
لفٹ میں ڈاکٹر کی موقع پر موت قطب اللہ پور میں المناک حادثہ
ڈاکٹروں کی کوتاہی یا جرم؟ مریض کی موت پر اہل خانہ کا احتجاج
حج، خلوص، توبہ اور اطاعت کا سفر ہے، نہ کہ فخر و شہرت کا مظاہرہ – مفتی صابر پاشاہ
اساتذہ اخلاص و محبت کے ساتھ تعلیم دیں، اصلاح صرف سختی سے ممکن نہیں – تربیتی کیمپ میں علما کا خطاب

ضلع کے سوم پورم میں یہ واردات پیش آئی۔

اس بات کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔

پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی جو مفرور بتایاگیا ہے۔