حیدرآباد

حیدرآباد میں بارش کے دوران سڑک پر اژدھا

اس بات کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ یہ اژدھا، شدید بارش کی وجہ سے اپنے بل سے باہرنکلاہوگا۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد میں شدید بارش کے دوران پرگتی نگر کی مین روڈ پر ایک اژدھادیکھاگیا۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔اس موقع پر سڑک سے گذرنے والے اچانک اس اژدھے کو دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

 جنہوں نے اپنی گاڑیوں کو روک کر اس اژدھے کی ویڈیوز اور تصاویر کو اپنے سل فونس میں قید کرلیا۔

 اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ ویڈیوز وتصاویر سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارمس پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔اس بات کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ یہ اژدھا، شدید بارش کی وجہ سے اپنے بل سے باہرنکلاہوگا۔

a3w
a3w