آندھراپردیش
اےپی: تیندوے کی موجودگی سے سنسنی
اس تیندوے کے ویژولس،ٹریپ کیمرے میں ریکارڈ کئے گئے جس سے طلبہ کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی اسٹاف میں سنسنی پھیل گئی۔
حیدرآباد: اے پی کے تروپتی کی ایس وی یونیورسٹی کے احاطہ میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔
اس تیندوے کے ویژولس،ٹریپ کیمرے میں ریکارڈ کئے گئے جس سے طلبہ کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی اسٹاف میں سنسنی پھیل گئی۔
یونیورسٹی حکام نے محکمہ جنگلات کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع دی۔
عہدیداروں نے یونیورسٹی کا معائنہ کیااوراس کی پکڑنے کی کوششوں میں تیزی پیداکردی۔