آندھراپردیش

اے پی: سڑ ک حادثہ میں خاتون ہلاک، ڈرائیور زخمی

آندھراپردیش کے ایلورومیں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک اورڈرائیورزخمی ہوگیا۔

حیدرآباد: آندھرا پردیش کے ایلورو میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

یہ حادثہ ضلع کے کلاپیروعلاقہ کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ٹہری ہوئی لاری کو پیچھے سے پرائیویٹ ٹراویلس کی بس نے ٹکر دے دی۔

اس حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی جبکہ بس کیبن میں ڈرائیورپھنس گیا۔

اس زخمی ڈرائیورکو کافی جدوجہد کے بعد کیبن سے نکال کر علاج کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔