تلنگانہ

صدر مرمو کی حیدرآباد آمد

صدر جمہوریہ کی حیدرآباد آمد سے قبل عہدیداروں نے راشٹرا پتی نیلائم تا سکندرآباد پریڈ گراونڈ تک وہیکل کانوے کا ریہرسل کیا۔23 دسمبر کو دروپدی مرمو نئی دہلی واپس روانہ ہوجائیں گی۔

حیدرآباد: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سرمائی تعطیلات گزار نے کے لئے حیدرآباد آئیں گی۔ صدر جمہوریہ، 18 تا23 دسمبر تک حیدرآباد میں قیام کریں گی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں طلبہ کا بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مارچ، معافی یا استعفے کا مطالبہ
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ادیان اتسو کا افتتاح کیا
علم اور خدمت کی دنیا میں ایک اور بڑی کامیابی!
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام

وہ پانچ دنوں تک حیدرآباد میں قیام کرتے ہوئے اپنے فرائض راشٹرا پتی نیلائم سے انجام دیں گی۔

صدر جمہوریہ کی حیدرآباد آمد سے قبل عہدیداروں نے راشٹرا پتی نیلائم تا سکندرآباد پریڈ گراونڈ تک وہیکل کانوے کا ریہرسل کیا۔23 دسمبر کو دروپدی مرمو نئی دہلی واپس روانہ ہوجائیں گی۔