قومی

برج منڈل یاترا شروع ہونے سے قبل مزار پر حملہ

ہریانہ کے نوح میں پیر کے دن برج منڈل جل ابھیشیک یاترا کڑے پہرہ میں شروع ہوئی۔ یاترا شروع ہونے سے قبل کل رات ایک مزارکو نقصان پہنچایاگیا تھا۔ یہ یاترا 80 کیلو میٹر طویل ہوگی۔

نوح(ہریانہ) (پی ٹی آئی) ہریانہ کے نوح میں پیر کے دن برج منڈل جل ابھیشیک یاترا کڑے پہرہ میں شروع ہوئی۔ یاترا شروع ہونے سے قبل کل رات ایک مزارکو نقصان پہنچایاگیا تھا۔ یہ یاترا 80 کیلو میٹر طویل ہوگی۔