تلنگانہ

بی آرایس رہنماوں سے سوال پر مقدمات درج کرکے خاموش کروانے کی کوشش:پراوین کمار

تلنگانہ بی ایس پی کے سربراہ آر ایس پروین کمار نے کہا کہ بی ایس پی بہوجن حکمرا نی کے مقصد کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بی ایس پی کے سربراہ آر ایس پروین کمار نے کہا کہ بی ایس پی بہوجن حکمرا نی کے مقصد کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں
جامعتہُ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد کے اسلامی کیلنڈر 2026 کی رسمِ اجرا
غریبوں اور بے سہارا افراد کے لیے سہارا بنا تانڈور کا اے ایس جی ایم کے چیریٹیبل ٹرسٹ
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
میوا کی جانب سے زیڈ ایچ مسعود کے اعزاز میں شاندار تہنیتی تقریب،اکتالیس سالہ تعلیمی خدمات کا بھرپور اعتراف
مساجد کی رونق باجماعت نماز سے، ایمان کی حفاظت اسی میں ہے: مفتی صابر پاشاہ

انتخابی مہم کے حصہ کے طور پر، وہ جگتیال ضلع کے دھرم پوری پہنچے۔

انہوں نے اس موقع پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس مقدمات درج کرکے حکمران جماعت بی آرایس کے رہنماؤں سے سوال کرنے والوں کو خاموش کرانے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے ہر ووٹر سے کہا کہ وہ ہاتھی کے نشان پر ووٹ دے کر بہوجن اقتدار کے قیام میں اپنا حصہ اداکریں۔