آندھراپردیش

لڑکی پر جنسی حملہ کی کوشش،ایک شخص کی پٹائی: ویڈیو

لڑکی پر جنسی حملہ کی کوشش کرنے والے ایک شخص کی پٹائی کرتے ہوئے اسے کھمبے سے باندھ دیاگیا۔

حیدرآباد: لڑکی پر جنسی حملہ کی کوشش کرنے والے ایک شخص کی پٹائی کرتے ہوئے اسے کھمبے سے باندھ دیاگیا۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
عالمی یومِ معذورین کے موقع پر معذور بچوں کے لیے تلنگانہ حکومت کی مفت سہولتوں کا اعتراف مولانا مفتی صابر پاشاہ
تحفظِ اوقاف ہر مسلمان کا مذہبی و سماجی فریضہ: ڈاکٹر فہمیدہ بیگم
محکمہ تعلیم کے سبکدوش اساتذہ کو شاندار اعزاز، ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع نندیال میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے کاشی ورم گاوں سے تعلق رکھنے والی دسویں جماعت کی طالبہ پر ایک شخص نے جنسی حملہ کی کوشش کی۔

لڑکی کی چیخ وپکار پر مقامی افرادوہاں جمع ہوگئے جنہوں نے اس شخص کی پٹائی کردی اوراس کو پکڑکرکھمبے سے باندھ دیا۔بعد ازاں اسے پولیس کے حوالے کردیاگیا۔