آندھراپردیش

بی جے پی پر جگن موہن ریڈی کی حفاظت کاالزام

سی پی آئی کے قومی سکریٹری نارائنا نے سوال کیا کہ ای ڈی جس نے ہیمنت سورین کو منی لانڈرنگ کے نام پر 8 ایکڑ اراضی پر قبضے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

حیدرآباد: سی پی آئی کے قومی سکریٹری نارائنا نے سوال کیا کہ ای ڈی جس نے ہیمنت سورین کو منی لانڈرنگ کے نام پر 8 ایکڑ اراضی پر قبضے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
بچوں کے سامنے ہوم گارڈ کا خاتون کے ساتھ ’مجرا‘ — ویڈیو وائرل ہونے کےبعد محکمہ نے فوراً ڈیوٹی سے ہٹا دیا
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
سی پی آئی اور کانگریس میں تنازعہ جاری
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
پی ایف آئی دہلی یونٹ کے صدر کی درخواست ضمانت مسترد

آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کے ساتھ دوہرارویہ کیوں اختیار کررہی ہے جو ہزاروں کروڑ روپے لوٹ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جگن واحد شخص ہے جو کئی مقدمات ہونے کے باوجود اتنے دنوں سے ضمانت پر ہیں۔ نارائنا نے بی جے پی پر بدعنوان جگن موہن ریڈی کی حفاظت کرنے کا الزام لگایا ۔