حیدرآباد
بی جے پی کارپوریٹر مدھوسدن ریڈی چل بسے
حیدرآباد کے چمپاپیٹ ڈیویژن کے بی جے پی کارپوریٹرو بی جے پی رکن عاملہ وی مدھوسدن ریڈی چل بسے۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اورنانک رام گوڑہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے چمپاپیٹ ڈیویژن کے بی جے پی کارپوریٹرو بی جے پی رکن عاملہ وی مدھوسدن ریڈی چل بسے۔
وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے اورنانک رام گوڑہ کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔
ان کی موت کی اطلاع پر مرکزی مملکتی وزیرداخلہ بنڈی سنجے نے اسپتال پہنچ کران کا آخری دیدارکیااوران کے غمزدہ ارکان خاندان کو پُرسہ دیا۔انہوں نے پارٹی کیلئے ان کی خدمات کو یاد کیا۔
بی جے پی کے دیگر قائدین اورکارکنوں نے بھی مدھوسدن ریڈی کی موت کو پارٹی کیلئے نقصان قراردیا۔