تلنگانہ

دفتر تلنگانہ ڈی جی پی کے سامنے بی جے پی کا احتجاج

ان احتجاجیوں نے اس واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کیااور اس واقعہ کیلئے کانگریس کو ذمہ دار قراردیا۔اس احتجاج کے ساتھ ہی پولیس فوری حرکت میں آگئی جس نے احتجاجی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ڈی جی پی کے دفتر کے باہر بی جے پی کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔پارٹی کے بلدی امیدوار کی موت کے بعد یہ احتجاج کیاگیا جس سے کچھ دیرکیلئے کشیدگی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
نارائن پیٹ میں ضلع کانگریس کی نئی کمیٹی کا اعلان، پارٹی کو گاؤں کی سطح تک مضبوط بنانے پر زور
علمِ بی بی مبارک کی سواری کے لیے ہاتھی کی منظوری، میر فراست علی باقری کا حکومتِ تلنگانہ اور جی کشن ریڈی سے اظہارِ تشکر
نیشنل اوورسیز اسکالرشپ: گاؤں اور چھوٹے قصبوں کے طلبہ کے عالمی تعلیمی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ذریعہ
وارث سرکاروطن ؒ مولانا پیر نقشبندی سے ڈاکٹر ذاکر شاہ افتخاری کی 25رکنی وفد کے ہمراہ روحانی ملاقات


ان احتجاجیوں نے اس واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کیااور اس واقعہ کیلئے کانگریس کو ذمہ دار قراردیا۔اس احتجاج کے ساتھ ہی پولیس فوری حرکت میں آگئی جس نے احتجاجی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔


ڈی جی پی دفتر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی جس کی وجہ سے صورتحال تاحال کشیدہ بنی ہوئی ہے۔