حیدرآباد

بی جے پی موسیٰ ندی پراجکٹ متاثرین کا ساتھ دے گی، نائب صدر تلنگانہ بی جے پی سی رامچندرریڈی کا تیقن

پرانا پل اور پیٹلہ برج کے متاثرین سے بھی ملاقات کی گئی۔ اِن تمام متاثرین کو یقین دلایا گیا کہ بی جے پی اُن کا ساتھ دے گی۔

حیدرآباد: نائب صدر تلنگانہ بی جے پی سی رامچندرریڈی نے آج متاثرین سے ملاقات کی ،حلقہ اسمبلی چارمینار میں موسیٰ ندی کے کناروں پر خوبصورت بنانے کے پراجکٹ کے نام پر جن کے مکانات کو حائیڈرا کارروائی کے ذریعہ منہدم کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد

پرانا پل اور پیٹلہ برج کے متاثرین سے بھی ملاقات کی گئی۔ اِن تمام متاثرین کو یقین دلایا گیا کہ بی جے پی اُن کا ساتھ دے گی۔

جی ایچ ایم سی کے فلور لیڈر شنکریادو ، بی جے پی کے لیڈر پانڈویادو ،سابق ترجمان بی جے پی میرفراست علی باقری، کنوینر بی جے پی حلقہ اسمبلی چارمینار پروین کمار اور دوسرے بی جے پی قائدین نے اس پروگرام میں حصہ لیا۔