تلنگانہ
ٹرینڈنگ

تلنگانہ کے 4 مسلم اکثریتی شہروں کے نام تبدیل کرنے بی جے پی کا مطالبہ

بی جے پی کی جانب سے حکومت سے ریاست کے چار شہروں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی رکن نے تلنگانہ اسمبلی میں ایک تجویز پیش کی۔

حیدرآباد: بی جے پی کی جانب سے حکومت سے ریاست کے چار شہروں کے نام تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ بی جے پی رکن نے تلنگانہ اسمبلی میں ایک تجویز پیش کی۔

متعلقہ خبریں
وزیر اعظم مودی کی دو روزہ دورے پر تلنگانہ آمد
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
نظام آباد میں کانسٹیبل پرمودکا قتل، پیشہ ور چور ریاض فرار
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

بی جے پی کے رکن اسمبلی نظام آباد اسمبلی دھن پال سوریہ نارائنا نے اسمبلی میں کہا کہ انہوں نے تلنگانہ حکومت سے کچھ شہروں کے نام تبدیل کرنے کی درخواست کی ہے جس میں

حیدرآباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر کرنے نظام آباد کا نام بدل کر اندور کردیا جائے۔

عادل آباد کا نام بدل کر ادولپورہ کرنے اور ورنگل کا نام بدل کر اوروگل رکھا جائے۔