حیدرآباد

پرانا شہر حیدرآباد میں بونال تہوار کا اہتمام

حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع مشہورلال دروازہ مندرمیں ہزاروں کی تعداد میں شردھالو،بونال تہوار رمیں شرکت کیلئے جمع ہوئے۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع مشہورلال دروازہ مندرمیں ہزاروں کی تعداد میں شردھالو،بونال تہوار رمیں شرکت کیلئے جمع ہوئے۔

متعلقہ خبریں
الانصار فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہفتہ واری درس قرآن
رئیل اسٹیٹ ونچرکی آڑ میں چلکور کی قطب شاہی مسجد کو شہید کردیاگیا: حافظ پیر شبیر احمد
مرکزی بجٹ میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافیوں کو دور کیا جائے۔ کانگریس ایم پیز کا زور
جمعہ کی نماز اسلام کی اجتماعیت کا عظیم الشان اظہار ہے: مولانا حافظ پیر شبیر احمد
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید

سینکڑوں خواتین، اپنے سروں پر پیتل کے برتنوں میں ”بونم” (پکے ہوئے چاول اور گڑ) کو لے کر اسے پیش کرنے کے لیے مندر کے قریب قطار میں کھڑی تھیں۔

مرکزی مملکتی وزیرداخلہ بنڈی سنجے کمار نے بھی پوجا کی۔ مندر کے آس پاس کے علاقوں میں ٹریفک پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ شہر کے دیگر حصوں بشمول سکندرآباد کنٹونمنٹ علاقہ میں بھی بونال تہوار منایا گیا۔

a3w
a3w