تلنگانہ

بی آر ایس کی رکن اسمبلی ریکھا نائک کانگریس میں شامل

خانہ پور کی بی آر ایس رکن اسمبلی ریکھا نائک نے آج آر مور کے جلسہ عام میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

حیدرآباد: خانہ پور کی بی آر ایس رکن اسمبلی ریکھا نائک نے آج آر مور کے جلسہ عام میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
کانگریس کا مقصد خود کو خواتین کی انجمنوں کو مضبوط بنانا ہے
وزیراعظم۔ وزیر داخلہ کی جوڑی نے الیکشن کمیشن کی آزادی ختم کردی: کانگریس
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز
مہاراشٹرا اسمبلی الیکشن میں حصہ نہ لینے بی آر ایس کا فیصلہ

راہول گاندھی نے انہیں کانگریس کا کھنڈوا پہنا کر پارٹی میں شامل کرلیا۔

وہ گذشتہ انتخابات میں بی آر ایس کے ٹکٹ پر خانہ پور اسمبلی حلقہ سے منتخب ہوئی تھیں تاہم اس بار انہیں پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا۔