تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ کا جمعرات کو دورہ دہلی

وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی جمعرات کو دہلی کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وہ قومی دارالحکومت میں اے آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

حیدرآباد: وزیراعلی تلنگانہ ریونت ریڈی جمعرات کو دہلی کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وہ قومی دارالحکومت میں اے آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
حیدرآباد میں زیرزمین برقی کیبلس کی تنصیب کے منصوبہ کا جائزہ لینے کی ضرورت: ریونت ریڈی
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی

اس اجلاس میں کانگریس کے اعلی لیڈران، جلد ہونے والے لوک سبھا انتخابات میں اختیار کی جانے والی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے مختلف ہدایات جاری کریں گے۔