تلنگانہ

تلنگانہ: نامعلوم خاتون ٹرین حادثہ میں ہلاک

یہ واقعہ کوتاپلی ریلوے گیٹ کے قریب پیش آیا، جہاں خاتون پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ اسی اثنا میں ایک ایکسپریس ٹرین نے تیزی سے آتی ہوئی اسے ٹکر مار دی جس کے باعث وہ ہلاک ہو گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع پداپلی منڈل کے کوتاپلی گاؤں میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک نامعلوم خاتون ایکسپریس ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہو گئی۔ ریلوے ہیڈ کانسٹیبل تروپتی کے مطابق مہلوک خاتون کی عمر تقریباً 55 تا 60 سال کے درمیان ہے۔

متعلقہ خبریں
جامعہ راحت عالم للبنات عنبرپیٹ میں نزول قرآن کا مقصد اور نماز کی اہمیت و فضیلت کے موضوع پر جلسہ
ٹاملناڈو ٹرین حادثہ، مرکز پر راہول گاندھی کی تنقید
مولانا ابوالکلام آزاد تقسیم ہند اور دو قومی نظریے کے سخت مخالف تھے
یلندو: جمعیت علماء کی منڈلی سطح پر نئی باڈی کا انتخاب
حیدرآباد: جامعۃ المؤمنات کی دو یومی کل ہند فقہی کانفرنس کا شاندار آغاز، 300 سے زائد علماء، مفتیان اور عالمات کی شرکت

یہ واقعہ کوتاپلی ریلوے گیٹ کے قریب پیش آیا، جہاں خاتون پٹریاں عبور کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ اسی اثنا میں ایک ایکسپریس ٹرین نے تیزی سے آتی ہوئی اسے ٹکر مار دی جس کے باعث وہ ہلاک ہو گئی۔

ریلوے حکام کے مطابق خاتون کے پاس سے کسی قسم کی شناختی دستاویز یا ذاتی اشیاء برآمد نہیں ہوئیں۔