تلنگانہ

تلنگانہ میں سردی کی لہر برقرار

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آج اور کل ریاست کے بعض مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت معمول سے دو تا چارڈگری کے کم ہونے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اضلاع عادل آباد، سنگاریڈی اور رنگاریڈی کے بعض مقامات پر سردی کی لہر برقرار ہے۔محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ آج اور کل ریاست کے بعض مقامات پر اقل ترین درجہ حرارت معمول سے دو تا چارڈگری کے کم ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

اقل ترین درجہ حرارت9.2ڈگری سلسیس عادل آباد اور میدک میں 11.3ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔15تا19فروری تلنگانہ میں موسم کے خشک رہنے کا امکان ہے۔