تلنگانہ

کانگریس حکومت 6ضمانتوں پر عمل کو یقینی بنائے گی: وزیرٹرانسپورٹ تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ کانگریس کی حکومت 6ضمانتوں پر عمل آوری کو یقینی بنائے گی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ کانگریس کی حکومت 6ضمانتوں پر عمل آوری کو یقینی بنائے گی۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا
فیوچر سٹی کے نام پر ریئل اسٹیٹ دھوکہ، HILT پالیسی کی منسوخی تک جدوجہد جاری رہے گی: بی آر ایس

انہوں نے ضلع کریم نگر میں سنکرانتی تہوار میں حصہ لیا۔اس موقع پر وزیرموصوف نے تمام کو سنکرانتی کی مبارکباد پیش کی۔

ساتھ ہی انہوں نے تمام کی خوشحالی، صحت مندی، بہتر بارش اورتابناک مستقبل کیلئے نیک تمناوں کااظہار کیا۔