جرائم و حادثات

ماں بیٹی اور بیٹا لاپتا

یادادری‘ بھونگیر سے ایک خاتون‘ ایک لڑکی اور ایک لڑکا لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے بموجب رنگانندھا پورم‘ موضع‘ منڈل راجا پٹہ کی 30 سالہ حسینہ عرف رینوکا‘ بیٹی 14 سالہ آفرین اور بیٹا 8 سالہ حسین جو طالب علم ہے لاپتہ ہوگئے۔

حیدرآباد: یادادری‘ بھونگیر سے ایک خاتون‘ ایک لڑکی اور ایک لڑکا لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع کے بموجب رنگانندھا پورم‘ موضع‘ منڈل راجا پٹہ کی 30 سالہ حسینہ عرف رینوکا‘ بیٹی 14 سالہ آفرین اور بیٹا 8 سالہ حسین جو طالب علم ہے لاپتہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
افضل انصاری اور بیٹی نصرت نے پرچہ نامزدگی داخل کیا
ٹیپو سلطان نے بیٹی بچاﺅ، بیٹی پڑھاﺅ کا عملی نمونہ پیش کیا تھا
بعنوان”بیٹی اور والدین کے رشتہ کی اہمیت“ پر سمینار و تقریری مقابلہ
بیٹیوں نے باپ کی آخری رسومات انجام دیں

بتایا جاتا ہے کہ حسینہ اور ان کے شوہر یاسین کے درمیان اکثر جھگڑے ہوا کرتے تھے۔ یاسین پیشہ سے ٹیلر بتائے گئے ہے۔ 18 دسمبر 2023 سے مذکورہ افراد تینوں لاپتا ہیں۔

حسینہ کا فون بھی سویچ آف بتایا جاتا ہے۔ تمام ممکنہ مقامات پر انہیں تلاش کیا گیا لیکن ان کا کوئی پتا نہیں چلا۔

یہ تینوں تلگو اور ہندی زبان میں بات کرسکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں کسی کو کچھ معلومات ہو تو فون 6300590138 پر اطلاع دے سکتے ہیں۔

a3w
a3w