ایشیاء

اسحاق ڈار کو پاکستان کا نگراں وزیراعظم بنانے پرغور

حکومت اپنے آئینی خط اعتماد سے آگے بڑھ کر فیصلے کرسکے جس سے حالیہ معاشی منصوبہ جاری رہنا یقینی ہوجائے گا۔ اسحاق ڈار کی امیدواری کا قطعی فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی سے صلاح ومشورہ کے بعد آئندہ ہفتہ ہوگا۔

اسلام آباد: برسرِ اقتدار پاکستان مسلم لیگ نواز‘ نگراں وزیراعظم کی حیثیت سے وزیرفینانس اسحاق ڈار کا نام تجویز کرنے پرغورکررہی ہے۔ اسحاق ڈار کا نام اس لئے مرکز توجہ بناہے کہ شہبازشریف حکومت الیکشن ایکٹ 2017ء میں تبدیلی پرغورکررہی ہے۔

متعلقہ خبریں
عمران خان سے بات چیت ممکن: اسحق ڈار
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)
ہندوستان نے پاکستانی وزیراعظم کے خطاب کی مذمت کی
وزیر اعظم کے ہاتھوں اے پی میں این اے سی آئی این کے کیمپس کا افتتاح
دورہ تلنگانہ سے قبل وزیراعظم، ریاست سے کئے گئے وعدوں کو پورا کریں۔ کویتا کا مطالبہ

 تاکہ نگراں حکومت اپنے آئینی خط اعتماد سے آگے بڑھ کر فیصلے کرسکے جس سے حالیہ معاشی منصوبہ جاری رہنا یقینی ہوجائے گا۔ اسحاق ڈار کی امیدواری کا قطعی فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی سے صلاح ومشورہ کے بعد آئندہ ہفتہ ہوگا۔