حیدرآباد

حیدرآباد میں انسٹا ریلز کے لیے جوڑے کا خطرناک اسٹنٹ، عوام کا سخت ردعمل

آرام گھر فلائی اوور پر ایک نوجوان تیز رفتاری سے بائیک چلا رہا تھا، جبکہ اس کی گرل فرینڈ بائیک کے اگلے حصہ پر بیٹھ کر غیر مہذب انداز میں حرکتیں کر رہی تھی۔ دونوں اس پوری حرکت کو ویڈیو میں قید کر رہے تھے تاکہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جا سکے۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک نوجوان نے انسٹاگرام ریلز بنانے کے چکر میں اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں ڈال دی۔

متعلقہ خبریں
آرام گھر فلائی اوور کا چیف منسٹر کے ہاتھوں افتتاح
علم و ادب کی خدمات کا اعتراف زندہ قوموں کی پہچان: جشنِ ڈاکٹر محسن جلگانوی
سوشل میڈیا کی تباہ کاریوں سے خودکو اوراپنی نسل کو بچائیں: محمد رضی الدین رحمت حسامی
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی

Also Read: Birth Certificate Now Mandatory for Indian Citizenship Proof, UIDAI Confirms Aadhaar, Voter ID Invalid

آرام گھر فلائی اوور پر ایک نوجوان تیز رفتاری سے بائیک چلا رہا تھا، جبکہ اس کی گرل فرینڈ بائیک کے اگلے حصہ پر بیٹھ کر غیر مہذب انداز میں حرکتیں کر رہی تھی۔ دونوں اس پوری حرکت کو ویڈیو میں قید کر رہے تھے تاکہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا جا سکے


راستے سے گزرنے والے دیگر بائیک سواروں نے ان کی اس خطرناک اور فحش حرکت کو دیکھ کر انہیں روکنے کی کوشش کی اور حکام سے ان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


شہریوں کا کہنا ہے کہ اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ اسٹنٹس نہ صرف غیر اخلاقی ہیں بلکہ سڑکوں پر حادثات کا بھی سبب بن سکتے ہیں۔