تلنگانہ

عادل آباد میں بیج کی تقسیم کے مراکز پر ہجوم بے قابو(ویڈیو وائرل)

کسانوں کا الزام ہے کہ طلب کے مطابق بیج فراہم نہیں کیا جا رہا ہے اور تاجر مصنوعی قلت پیدا کر رہے ہیں۔چونکہ کسان بیج کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے، پولیس نے تقسیم مراکز پر پہنچ کر بیجوں کی تقسیم کی نگرانی کی۔ کسانوں کا الزام ہے کہ طلب کے مطابق بیج فراہم نہیں کیا جا رہا ہے اور تاجر مصنوعی قلت پیدا کر رہے ہیں۔چونکہ کسان بیج کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے، پولیس نے تقسیم مراکز پر پہنچ کر بیجوں کی تقسیم کی نگرانی کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع عادل آباد میں بیج کی تقسیم کے مراکز پر ہجوم بے قابوہوگیا جس کے نتیجہ میں افراتفری دیکھی گئی۔پولیس کو بے قابو ہجوم کو قابو میں کرنے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرناپڑا۔کسانوں کی بڑی تعداد کو صبح سے کھاد کی دکانوں کی قطارمیں انتظار کر تادیکھاگیا۔

متعلقہ خبریں
وزیر اعظم مودی کی دو روزہ دورے پر تلنگانہ آمد
انتخابی ضابطہ اخلاق لاگوہونے سے قبل کسانوں کے مطالبات قبول کرلئے جائیں: جگجیت سنگھ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری

کسانوں کا الزام ہے کہ طلب کے مطابق بیج فراہم نہیں کیا جا رہا ہے اور تاجر مصنوعی قلت پیدا کر رہے ہیں۔چونکہ کسان بیج کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوئے، پولیس نے تقسیم مراکز پر پہنچ کر بیجوں کی تقسیم کی نگرانی کی۔

اس دوران کسانوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی جس سے ہجوم بے قابو ہوگیا افراتفری پھیل گئی۔ادھر جگتیال ضلع کے مٹ پلی میں بھی یہی صورتحال دیکھی گئی۔

a3w
a3w