حیدرآباد
ٹرینڈنگ

شادی کی بارات میں تلوار کے ساتھ رقص، ایک شخص گرفتار(ویڈیو وائرل)

پولیس نے اس کے قبضہ سے تلوار کو ضبط کرلیا۔بارات میں تلواروں کے ساتھ رقص کی اس کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔اس وائرل ویڈیو کی بنیاد پرپولیس نے یہ کارروائی کی۔

حیدرآباد:بارات کے موقع پر تلوار کے ساتھ رقص کرنے پر ایک شخص کو پرانا شہرحیدرآباد میں پولیس نے گرفتار کرلیا۔اس 42سالہ شخص کی شناخت علاقہ درگاہ حضرت برہنہ شاہ صاحب ؒ سنتوش نگر کے رہنے والے عبدالرحیم کے طورپر کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں
نواب محمد خورشید جاہ بہادر پائیگاہ کی پڑپوتی کی امریکہ میں شادی
دلہن شادی سے چند گھنٹے قبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق
شادی کے دو گھنٹے بعد دولہے نے دی جان
پالتو کتے کو گلے میں پھندا ڈال کر مارنے کی کوشش (ویڈیو)
باراتیوں کی زدوکوب سے ویٹر ہلاک

پولیس نے اس کے قبضہ سے تلوار کو ضبط کرلیا۔بارات میں تلواروں کے ساتھ رقص کی اس کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔اس وائرل ویڈیو کی بنیاد پرپولیس نے یہ کارروائی کی۔

a3w
a3w