حیدرآبادسوشیل میڈیا

دبیرپورہ: ٹینٹ ہاؤز کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی

آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ پیش کی گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی 2 فائر انجن نے مقام واقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابوپالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

حیدرآباد: دبیرپورہ پولیس اسٹیشن کے علاقہ میں راجہ نرسمہا نگر میں ٹینٹ ہاؤز کے گودام میں آج شام آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ انسپکٹر پولیس کوٹیشورراؤ کے بموجب گودام میں مہیب آتشزدگی کے باعث نقصان کا 2.5 لاکھ روپئے اندازہ لگایاگیا ہے۔

متعلقہ خبریں
ویڈیو: چین کے شاپنگ مال میں مہیب آتشزدگی کا واقعہ، 16 ہلاک
پلاسٹک گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی (ویڈیو)

 آگ لگنے کی وجہ سے شارٹ سرکٹ پیش کی گئی ہے۔ اطلاع ملتے ہی 2 فائر انجن نے مقام واقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابوپالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔