دہلی

انجینئر رشید کو حلف لینے دو گھنٹوں کی کسٹڈی پیرول منظور

مقامی عدالت نے کشمیری رہنما شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشیدکو 5جولائی کو رکن لوک سبھا کی حیثیت سے حلف لینے دو گھنٹوں کی کسٹڈی پیرول منظور کی۔

نئی دہلی: مقامی عدالت نے کشمیری رہنما شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشیدکو 5جولائی کو رکن لوک سبھا کی حیثیت سے حلف لینے دو گھنٹوں کی کسٹڈی پیرول منظور کی۔

متعلقہ خبریں
سپریم کورٹ نے مقدمے کی سماعت میں 4 سال کی تاخیر پر این آئی اے کی سرزنش کی
مبلغ اسلام کی این آئی اے میں طلبی
جموں و کشمیر میں جیش محمد کے کمانڈر کی 6 جائیدادیں ضبط: این آئی اے
جعلی کرنسی ضبطی کیس، مزید 3 افراد کے خلاف چارج شیٹ
ودھان سودھا میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی این آئی اے کے ذریعہ تحقیقات کا مطالبہ

وہ حالیہ لوک سبھاانتخابات میں نیشنل کانفرنس کے عمر عبداللہ کو ہراکر آزاد رکن کی حیثیت سے بارہمولہ سے منتخب ہوئے۔

ایڈیشنل سیشن جج چندرجیت سنگھ نے 5 جولائی کو دو گھنٹوں کی کسٹڈی پیرول منظور کی تاکہ وہ حلف لے سکیں۔

a3w
a3w